حاکم مجاز
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ افسر جسے کسی معاملے کے متعلق اختیار حاصل ہو، بااختیار افسر۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ افسر جسے کسی معاملے کے متعلق اختیار حاصل ہو، بااختیار افسر۔